www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

آیت اللہ نوری ھمدانی نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کی حفاظت کی جائے ۔

 

ایران کے بزرگ شیعہ عالم دین اور مرجع عالیقدر آیت اللہ حسین نوری ھمدانی نے پاکستان کے مختلف مسالک کے پیروکاروں کو اتحاد اور یکجھتی کی دعوت دیتے ھوئے کہا کہ حکومت پاکستان اپنے شھریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔انہوں نے کل شام حوزۂ علمیہ قم کے پاکستانی طلباء کی ملاقات میں کوئٹہ میں حالیہ دھشتگردانہ واردات کی شدید مذمت کرتے ھوئے شھداء کے لواحقین سے یکجھتی کا اظھار کیا اور انھیں تعزیت پیش کی۔

اس ملاقات میں پاکستانی طلباء کے نمائندوں نے پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کی حمایت پر آیت ا۔۔۔ نوری ھمدانی کی قدردانی کی۔

Add comment


Security code
Refresh