www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

طلاب ھندوستان مقیم قم ایران کوئٹہ میں دھشت گردی کے

 

 واقعہ کی سخت مذمت کی ہے۔

طلاب ھندوستان پاکستانی حکومت سے سخت لھجے میں کھا ہے شیعوں کے قتل عام  اور ان کے  جان و مال کی حفاظت کے لئے فوری قدم اٹھائیں اور اس نسل کشی کا خاتمہ کیا جائے۔

اس واقعہ پر امام زمانہ (عج) کی خدمت میں شھیدھونے والوں کے اھل خانہ کی خدمت تعزیت کے ساتھ ھمدردی کا اظھار کیا ۔ اور اس قسم کے دھشت گردی کے واقعات کو پاکستان کے مفادات اور پاکستانی قوم کے خلاف اغیار کی تفرقہ آمیز پالیسی کی پیروی قرار دیا۔

Add comment


Security code
Refresh