www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

504462
شام کے صدر بشار اسد نے کھا ہے کہ ملک سے دھشت گردی کا مکمل خاتمہ ھونے تک جنگ جاری رھے گی۔
شام کے صدر بشاراسد نے دمشق میں ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری سے ملاقات میں زور دے کر کھا کہ شام سے دھشت گردی کا مکمل خاتمہ ھونے تک دھشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رھے گی۔
بشار اسد نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حالیہ حملے کا ذکرکرتے ھوئے کھاکہ شام پر ان ملکوں کے براہ راست حملے بھی دھشت گردی کے خلاف جنگ کو نھیں روک سکتے۔
انھوں نے کھا کہ امریکا اور اس کے مغربی اور عرب اتحادی ملکوں نے شام کے بحران کے ابتدائی ایام سے ھی دھشت گردوں کی حمایت کی ہے۔
ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین جابری انصاری نے بھی اس ملاقات میں کھاکہ شام پر امریکا فرانس اور برطانیہ کے حملے کی اصل وجہ شامی فوج کی کامیابی تھی۔
ان کا کھنا تھا کہ جارح طاقتوں کو خوف ہے کہ شامی فوج کی کامیابی کا سلسلہ اسی طرح شام کے دیگر علاقوں میں بھی تیز رفتاری کے ساتھ جاری رھے گا۔
امریکا اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چودہ اپریل کو شام پر ایک سو سے زائد میزائل فائر کئے تھے جس کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔

Add comment


Security code
Refresh