www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

931456
ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کھا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے اھل نھیں ہیں۔
آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی کا کھنا تھا کہ ٹرمپ جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ھر شخص کے لیے بد نما داغ ہیں۔
جیمز کومی نے کھا کہ وہ اس بات پر یقین نھیں رکھتے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھولنے کی بیماری کے ابتدائی مراحل میں ہیں یا ذھنی طور پر کسی طرح بھی نا اھل ہیں۔
انھوں نے مزید کھا کہ جو شخص دوسروں پر کڑی نظر رکھے اور ھر بات کا حساب کتاب رکھے وہ کسی طرح بھی معمولی ذھانت کا مالک نھیں ھوسکتا۔
واضح رھے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر ٹرمپ کو ذھنی مریض قرار دیا گیا تھا جس کے بعد ان کا ذھنی معائنہ ھوا تھا اوران پرخواتین کی جانب سے جنسی اسکینڈل کے الزامات بھی سامنے آئے تھے۔

Add comment


Security code
Refresh