www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

928572
خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ھونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ھضم نھیں کر پائے اور انھوں نے اس پر اعتراض کیا اور کھا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نھیں رک سکتی۔
اس پر سعودی شھزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وھاں سے نہ نکلیں اور ھم اس کے اخراجات برداشت کریں گے۔
اس کے بعد پھلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بھت میزائل بازی کرنے پر ھی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ھوا!!!

Add comment


Security code
Refresh