www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

141861
شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دھشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
دمشق میں شامی فوج کے جاری کردہ بیان میں کھا گیا ہے کہ شامی فوج نے امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کے میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ صوبہ ریف دمشق کے غوطہ شرقی ریجن کے تمام شھری اور دیھی علاقوں کو دھشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔
بیان کے مطابق فوج کی انجینیئرنگ کور کے جوان علاقے کو بارودی سرنگوں سے پاک اور سڑکوں سے رکاوٹیں ھٹانے میں مصروف ہیں۔
شامی فوج کے جاری کردہ بیان میں عام شھریوں کے تحفظ کا عزم ظاھر کرتے ھوئے کھا گیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے بزدلانہ میزائل حملوں کے باوجود دھشت گردی کے خلاف جنگ جاری رھے گی۔

Add comment


Security code
Refresh