www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

045459
پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو عدلیہ کے خلاف بیان دینے پر نوٹس جاری کر دیا۔
لاھور ھائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر نوٹس جاری کرتے ھوئے انھیں پندرہ مارچ کو عدالت میں پیش ھونے کا حکم دیا ہے۔
لاھور ھائی کورٹ میں جسٹس شاھد کریم نے یہ حکم اظھر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست کی سماعت کے بعد جاری کیا جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز عوام کو عدلیہ کے خلاف اکسانے سے باز نھیں آرھے ہیں۔
عدالت نے سیکریٹری پیمرا کو بھی مرکزی کیس میں فریق بنانے کی اجازت دیتے ھوئے پندرہ مارچ کو جواب طلب کر لیا۔

Add comment


Security code
Refresh