www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

540347
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کھا ہے کہ حادثے کا شکار ھونے والے آسمان ایر لائنز کے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان رمضان شریف نے منگل کی صبح کھا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ھیلی کاپٹروں نے دنا کے پھاڑی سلسلے میں حادثے کا شکار ھونے والے مسافر بردار طیارے کے ملبے کا پتہ لگا لیا ہے۔
واضح رھے کہ اتوار کے روز اسلامی جمھوریہ ایران میں آسمان ایر لائنز کمپنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ھو گیا جس میں سوار چھیاسٹھ افراد جاں بحق ھوگئے۔
عالمی سطح پر شائع اور نشر ھونے والے اعداد شمار کے مطابق گزشتہ ترسٹھ برسوں میں طیاروں کے سب سے زیادہ حادثات امریکہ، روس اور برازیل میں ھوئے جس کے بعد کولمبیا، کینیڈا،برطانیہ اور فرانس میں طیاروں کے حادثات رونما ھوئے۔

Add comment


Security code
Refresh