www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

612585
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انتھا پسند برطانوی نوجوان نے ھاتھوں میں بندوق لے کر اور نازیوں کے نشان کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی تصویر جاری کر کے مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دی ہے۔
اس برطانوی نوجوان نے اعلان کیا ہے کہ اس کا مشن برطانیہ میں مسلمانوں کا قتل عام کرنا ہے ۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق یہ انتھا پسند اور نسل پرست نوجوان پھلا برطانوی نھیں ہے کہ جس نے مسلمانون کو قتل عام کی دھمکی دی ہے بلکہ اس سے پھلے بھی برطانوی مسلمانوں کو اسی قسم کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔
چھے مھینے قبل ایک انتھا پسند برطانوی نے لندن کے ایک مال میں داخل ھو کر مسلمانوں کے خلاف نعرے لگائے اور انھیں قتل کی دھمکی دی تھی۔
یاد رھے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی وارداتوں میں کافی اضافہ ھوگیا ہے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ برطانیہ میں دو ھزار سترہ کے دوران مسلمانوں اور مساجد پر حملوں میں دو ھزار سولہ کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh