www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

678109
ایران میں نائب صدر اسحاق جھانگیری کی موجودگی کینسر کے علاج کے لئے neofor دوا کی رونمائی ھوئی۔
neofor دوا کی رونمائی، مغربی ایران میں دوا تیار کئے جانے کے ایک مرکز میں ھوئی۔
یہ دوا پھلی بار ایران میں تیار کی گئی ہے جو کینسر کے مرض میں کام آتی ہے جبکہ اس دوا کا ھڈی یا بون میرو ٹرانسپلان ٹیشن میں بھی استعمال ھوتا ہے۔
ایران میں اس دوا کو تیار کئے جانے سے زر مبادلہ کی کافی بچت ھو گی۔
ایران میں تیار کی جانے والی یہ دوا بین الاقوامی معیار کے عین مطابق ہے۔
دوا کی رونمائی کی تقریب کے موقع پر ایران کے نائب صدر اسحاق جھانگیری نے صوبے البرز کے اپنے دورے میں کئی اور یونٹوں کا بھی افتتاح کیا۔

Add comment


Security code
Refresh