www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

656755
دنیا میں اب تک دو ریاستیں بچوں کے قاتل کے طور پر پھچانی گئی ہیں۔
ایک غاصب اسرائیل اور دوسرے اسی کا عربی ورژن سعودی عرب۔
بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے عالمی ادارے یونیسف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب (عربائیل) کی جارحیت کے نتیجہ میں صرف ۲۰۱۶ کے دوران ۲۳ ھزار نوزائیدہ بچے لقمۂ اجل بنے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh