www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

703492
تھران کے خطیب جمعہ نے کھا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاھئے کہ وہ اپنے اتحاد و یکجھتی کے ذریعے عالم اسلام کے خلاف امریکا اور صھیونی حکومت کی سازشوں کا مقابلہ کریں۔
تھران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے تھران میں پچھلے دنوں اسلامی ملکوں کے تیرھویں بین الپارلیمانی اجلاس کا ذکرکرتے ھوئے کھا کہ ایران اور عالم اسلام کے دشمنوں کا مقصد اسلام کو نابود کرنا ہے بنابریں امریکا اور صھیونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کی ھوشیاری ضروری ہے۔
تھران کے خطیب جمعہ نے فلسطین اور یمن کے بارے میں بعض اسلامی ملکوں کی خاموشی پر تنقید کرتے ھوئے کھا کہ فلسطین اور قبلہ اول کے بارے میں دنیا کے مسلمانوں کی خاموشی جائز نھیں ہے اور عالم اسلام کو شجاعت کی ضرورت ہے۔
آیت اللہ امامی کاشانی نے کھا کہ ایران اور عالم اسلام کے خلاف صھیونی حکومت کے اقدامات امریکا کی حمایت اور آل سعود کے پیسوں سے انجام پا رھے ہیں اور اسلامی ملکوں کو چاھئے کہ وہ پوری شجاعت وقوت اور اتحاد کے ذریعے میدان میں ڈٹ جائیں اور سازشوں کو ناکام بنا دیں۔

Add comment


Security code
Refresh