www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

744479
آسمان پر پرواز اور سمندر میں تیرنے کی صلاحیت رکھنے والے جدید ترین ھوائی جھازوں کی پھلی کھیپ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کر دی گئی۔
اس موقع پر جنوبی ایران کے ساحلی شھر بندر عباس میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر، میجر جنرل محمد علی جعفری نے بھی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ھوئے میجرجنرل محمد علی جعفری نے کھا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے بحری اور دوسرے یونٹوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر برگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے بھی اس تقریب سے خطاب کیا۔ انھوں نے یہ بات زور دے کرکھی کہ امن و آزادی اور ترقی و پیشرفت کے ساتھ رھنے کے لئے ھمیں ایران کو طاقتور بنانا ھو گا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمر علی فدوی نے اس موقع پر کھا کہ جو طیارے آج سپاہ کے فضائی یونٹ میں شامل کیے گئے ہیں وہ مختلف طرح کے مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
انھوں نے کھا کہ یہ طیارے مختلف بلندیوں پر پرواز کرنے کے علاوہ سمندر کی سطح پر تیر بھی سکتے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh