www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

322051
میانمار اور بنگلا دیش کے درمیان معاھدے کے باوجود روھنگیا مسلمانوں کی ھجرت کا سلسلہ جاری ہے۔
میانمار کے صوبے راخین میں رواں سال اگست سے جاری فوجی آپریشن کے بعد روھنگیا مسلمان بنگلا دیش میں پناہ لینے پر مجبور ھو گئے ہیں۔
گزشتہ ھفتے دونوں ملکوں کے درمیان مسلمانوں کی واپسی کے معاھدے کے بعد پناہ گزینوں کی ھجرت کا سلسلہ جاری ہے۔ بنگلا دیش پھنچے پناہ گزینوں کی تعداد چھے لاکھ سے بھی بڑھ گئی۔
ادھراقوام متحدہ کے ادارہ برائے مھاجرین اور فلاحی تنظیموں کی جانب سے پناہ گزینوں کو مھیا کی گئی خوراک ختم ھو جانے کا خدشہ پیدا ھو گیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh