www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

753206
نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے آداماوا کی ایک مسجد میں خودکش دھشت گردانہ حملے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ھو گئے۔
نائیجیریا کے صوبہ آداماوا کی پولیس کے ترجمان نے منگل کو بتایا ہے کہ شھر موبی کے محلے دزالا کی مسجد میں ایک خود کش دھشت گردانہ حملے میں پچاس افراد جاں بحق ھو گئے-
نائیجیریا کے صوبہ آداماوا کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے سربراہ اور موبی شھر کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ نے بتایا کہ یہ خود کش حملہ اس وقت ھوا جب لوگ مسجد میں صبح کی نماز باجماعت ادا کر رھے تھے-
مقامی حکام نے حملے کی ذمہ داری دھشت گرد گروہ بوکوحرام پر عائد کی ہے-
دو ھزار چودہ میں موبی شھر کو بوکوحرام کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے بعد سے اس شھر میں یہ پھلا دھشت گردانہ حملہ ہے-

Add comment


Security code
Refresh