www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

عراق

 

عالم تشیع کے مرجع تقلید آیۃاللہ سیستانی نے

 تمام سیاسی گروھوں سے قومی اتحاد کے قیام کو عمل میں لانے اور اختلافات دور کرنے کی خواھش ظاھر کی ہے ۔

 عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن آلا طالبانی نے کھا ہے کہ آیۃاللہ سیستانی نے عراق کے تمام سیاسی گروھوں کے نام اپنے ایک پیغام میں تمام حکومتی عھدہ داروں اور سیاستدانوں سے خواھش ظاھر کی ہے کہ وہ اپنے تمام اختلافات بھلا کر متحد ھو جائیں اور گروپ بندی سے پرھیز کریں –اس درمیان عراقی پارلمنٹ کے ایک کرد نمائندے نے کہا ہے کہ آیۃاللہ سیستانی کی یہ فرمائش ، اختلافات کے حل میں نمایاں طور پر اثر انداز ھوگی ۔ ھوال کویستانی نے کہا کہ کرد عوام آیۃاللہ سیستانی کے موقف کا احترام کرتے ہیں –قابل ذکر ہے کہ ایک طرف عراق کی مرکزی حکومت اوراس ملک کے علاقے کردستان کے درمیان ، متنازعہ علاقوں اور اسی طرح تیل و گیس کے مسئلے پر اختلافات ،اور دوسری جانب عراق کے بعض سنی آبادی والے علاقوں میں جاری احتجاجات نے اس ملک کی سیاسی صورتحال کشیدہ بنادی ہے ۔ بعض سیاسی ماھرین کا خیال ہے کہ عراق کے سنی آبادی والے صوبوں میں بیرونی ممالک ان احتجاجات کی حمایت کر رھے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh