www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

957301
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ترکی میں فوجی بغاوت کی مذمت اور ترک عوام کی خواھشات کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔

980044
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں مارے جانے والوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے زیادہ ھو گئی ہے جبکہ ڈیڑھ ھزار افراد زخمی ھوئے ہیں۔

978006
ھندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج اور بدامنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مرنے والوں کی تعداد چوالیس تک پھنچ گئی ہے۔

974987
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تکفیری دھشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کا حکم جاری کر دیا ہے۔

989150
یمن کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔