www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

755989
اتحادی افواج کے طیاروں نے بمباری کر کے حلب میں دسیوں شامی باشندوں کو ‏خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔

707300
اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے سلسلے میں اب تک اپنے تمام معاھدوں پر عمل کیا ہے۔

798501
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحرین کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔

791804
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ تھران ، عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔

759776
پاکستان نے پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹوں کو منسوخ کرکے نئے نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔