www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

643023
صدر حسن روحانی نے ایران اور یوکرین کے درمیان تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کیا ہے۔

646596
شھر فلوجہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں عراقی افواج نے شھر میں داخل ھونے کے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔

645878
شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران درجنوں دھشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

653567
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کھا ہے کہ نواز حکومت دھشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔

627894
لبنان کی مقاومتی علماءیونین کےسربراہ ’’شیخ مھر حمود‘‘نےالمیادین نیوزچینل کےساتھ انٹرویو میں اس بات کو زوردیتے ھوئے کھاکہ عراق اور شام میں جاری جنگ کوئی شیعہ سنی تنازعہ نھیں