www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

541810
سعودی عرب نے حالیہ دنوں کے دوران یمن کے رھائشی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔

558175
العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنوب مغربی صوبے قنیطرہ میں شامی فوج کے تازہ حملے میں دسیوں دھشت گرد ھلاک ھو گئے ہیں۔

578298
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے دھشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے موصل کو آزاد کرانے سے متعلق آپریشن کا پھلا اور دوسرا مرحلہ مکمل ھونے کی خبر دی ہے۔

513917
عراق کے صوبہ المثنی میں ھونے والے کار بم دھماکے میں تیرہ افراد جاں بحق اور زخمی ھو گئے ہیں۔

500440
سعودی حکام نے یورپ میں مقیم ایرانی شھریوں کو بھی حج کی سعادت سے محروم کر دیا ہے۔