www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

581488
حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں نے شام کے شھر حلب کے جنوب میں دھشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

591506
اسلامی جمھوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بھرام قاسمی نے بحران یمن میں ایران کے کردار سے متعلق برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

587443
تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے مطابق رواں سال جولائی کے مھینے میں ایران کی تیل کی پیداوار میں بارہ ھزار بیرل یومیہ کا اضافہ ھوا ہے۔

599271
حماس نے غزہ پٹی میں بین الاقوامی اور امداد رسانی کے اداروں کے خلاف صھیونی حکومت کے دباؤ کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔

506709
عراقی وزیر خارجہ ابراھیم جعفری نے بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔