www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

900166
قطعا وعدہ کو پورا کرنا واجب اور جھوٹا وعدہ دینا حرام ہے ۔ جھوٹ انسان کو سرحد ایمان سے نکال کر کفر و نفاق میں گر جانے کا سبب بن جاتا ہے ۔

338340
فتوی کے معنی میں«مرجعیت» ایک فقھی اصطلاح ہے کہ اس کے مقابلے میں،«تقلید»کا مفھوم قرار پاتا ہے، یعنی اگر کوئی شخص «مرجع» ہے تو دوسرے لوگ اس کے مقلد ہیں،اس لحاظ سے

705334
آیات و روایات کے مطابق، صدقہ دینا ایک نھایت اھم کام ہے، لیکن صدقہ دینے والا صرف رضائے الھی کو ھی مد نظر رکھے اور احتیاط رھے کہ کھیں محتاج فرد پر احسان جتانے یا اسے اذیت پھنچانے یا ریاکاری اور دکھاوے کے ذریعے اپنا اجر ضائع نہ کرے۔

504231
بعض اسلامی روایات میں آیا ہے کہ مدینہ کے مسلمانوں نے پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ھجرت سے پھلے باھم مل کربات کی اورکھا کہ یھودی ھفتہ میں ایک دن (بروزھفتہ)اجتماع کرتے ہیں اور

809343
ھر مھینے کچھ دن روزہ رکھنے کی عادت لوگوں کی صحت کے لیے فائدہ مند اور انھیں کئی جان لیوا امراض سے تحفظ دیتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ھونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔