www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

601513
اس میں کوئی شک نھیں کہ پروردگار عالم کی قدرت نامحدود ہے اور وہ جو چاھے کر سکتا ہے یہ چیز عقلی اور فلسفی اعتبار سے ثابت شدہ اور قرآن و احادیث کے ذریعے تائید شدہ ہے لیکن پروردگار عالم کی قدرت کے زیر سایہ کون سی چیزیں وجود پا سکتی ہے اس بارے میں ذرا تفصیل سے جاننے کی ضرورت ہے۔

655714
تقلید ضروری نھیں ہے ، بلکہ اصول دین میں تو تقلید حرام ہے ، ھاں فروع دین میں تقلید جائز ہے ، اور یھاں اسی تقلید کی بات ھو رھی ہے ، یعنی وھی تقلید جو عام افراد فروع دین میں مراجع کرام کی

655710
قطعا وعدہ کو پورا کرنا واجب اور جھوٹا وعدہ دینا حرام ہے ۔ جھوٹ انسان کو سرحد ایمان سے نکال کر کفر و نفاق میں گر جانے کا سبب بن جاتا ہے ۔

655718
موبائیل ایسی چیز نھیں جو پانی کے علاوہ کسی اور چیز سے پاک ھو سکے ۔

655713
بعض جوان جو علمی اعتبار سے اعلی رتبہ اور مقام رکھتے ہیں، ایک خاص طرز سے لباس پھننتے ہیں، کافی بڑی ڈاڑھی رکھتے ہیں اتنی بڑی کہ کبھی کبھی وہ ان کی تضحیک کا سبب بنتی ہے ایسی ڈاڑھی کا کیا حکم ہے؟