www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مرحوم علامہ شیخ آقا بزرگ تہرانی کتاب الذریعہ الی تصانیف الشیعہ" میں تراجم کے علاوہ صحیفہ سجادیہ کے پچاس شرحوں کا تعارف کرایا ہے۔ [1]

ان شروح کے سوا ماضی اور حال کے بہت سے علماء نے اس کےمتعدد تراجم کئے ہیں [2] اور یہاں ان میں سے بعض شرحوں کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہے:

۱: الازھار اللطیفۃ فی شرح مفردات الصحیفہ، تالیف سید علامہ محمد رضا اعراجی حسینی۔

۲: شرح میرزا محمد مشہدی جمال الدین طوسی صاحب وقائق التنزیل

۳: شرح محمد علی بن محمد نصیر چہار وہی رشتی، صاحب کتاب شرح الوقت و القبلہ

۴: صرح سید افصح الدین محمد شیرازی

۵: شرح مولا تاج الدین المعروف ( تاجا)

۶: شرح مفتی، میر محمد عباس جزائری

۷: شرح مولی حبیب اللہ کاشانی

۸: شرح ابن مفتاح ابو الحسن عبد اللہ بن ابی القاسم بن مفتاح الزیدی الیمنی

۹: شرح مولی خلیل قزوینی

۱۰: شرح آقا ہادی ابن مولا صالح مازندرانی

۱۱: شرح مولا محمد طاہر بن حسین شیرازی

۱۲: تیرہوں صدی ہجری کےزیدی عالم دین سید محسن بن قاسم بن اسحاق صنعانی یمنی۔

۱۳: شرح سید محسن بن احمد شامی حسنی یمنی زیدی

۱۴: شرح سید جمال الدین کوکہانی یمنی نژاد مقیم ہند

حوالہ:

[1] مقدمہ آیت اللہ مرعشی، ص۴۶۔

[2] الذریعہ، ج۳، ص۳۴۵۔

Add comment


Security code
Refresh