www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

231812
ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا کے مختلف شھروں لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ڈیلاس اور ٹیکساس اور برطانیہ میں مظاھرے ھوئے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکا کے مختلف شھروں لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ڈیلاس اور ٹیکساس میں مظاھرے ھوئے ہیں،مظاھرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے اور وہ ٹرمپ مخالف نعرے بازی کررھے تھے ۔
مظاھرین کا کھنا تھا کہ ٹرمپ ھمیں ایک دوسرے سے دور کررھے ہیں،ان کی پالیسیاں ملک کو تقسیم کردیں گی جبکہ برطانیہ اوراسپین کے شھر بارسلونا میں بھی ھزاروں افراد نے تارکین وطن کے حق میں مظاھرے کیے ۔
مظاھرے میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ زیادہ تعداد میں تارکین وطن کو ملک میں آنے کی اجازت دے ۔ مظاھرین نے احتجاج کے دوران حکومت مخالف کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ حکومت تارکین وطن کے مسئلے پر پیچھے ھٹ رھی ہے ۔

Add comment


Security code
Refresh