www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

201580
رھبر انقلاب اسلامی نے امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجھد کرنے والے مسلمان رھنما شھید میلکم ایکس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔


رھبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتفاضہ فلسطین کی حمایت کے زیرعنواں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے اپنے خطاب سے قبل امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجھد کرنے والے مسلمان رھنما شھید میلکم ایکس کی برسی کی مناسبت سے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ۔
رھبر انقلاب اسلامی نے کانفرنس کے شرکا سے فرمایا کہ وہ میلکم ایکس کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ پڑھیں۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجھد کرنے والے مسلمان رھنما میلکم ایکس کو اکّیس فروری انّیس سو پینسٹھ کو نیویارک میں تقریر کے دوران فائرنگ کرکے شھید کردیا گیا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh