www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ھوئے جماعت الدعوۃ پاکستان کے مرکزی رھنما مولانا سیف اللہ خالد نے کھا ہے کہ داعش جیسی 

تنظیموں کا اسلام سے کوئی تعلق نھیں، یہ مسلمانوں کیلئے بھت بڑا خطرہ ہیں۔
انھوں نے کھا کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے، اس کا دھشت گردی اور تخریب کاری سے کوئی تعلق نھیں۔ مرکز خیبر نشاط آباد فیصل آباد میں اجتماع سے خطاب کرتے ھوئے مولانا سیف اللہ خالد نے کھا کہ مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگا کر قتل و غارت گری کرنے والی تنظیمیں اسلام کی بدنامی کا باعث بن رھی ہیں۔ انھوں نے کھا کہ جھاد کے نام پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کرنے والے خارجی ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh