www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

 

برطانیہ کی ایک عدالت کی جانب سے سعودی شھزادوں کی مالی بدعنوانیوں سے

متعلق دستاویزات کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ،سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان ،سیاسی اور عدالتی محاذآرائی کا باعث بنا ہے۔

العرب آنلائن کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اقتصادی اور مالی بدعنوانیوں کی عدالت نے اعلان کیا کہ سعودی شھزادوں کی مالی بدعنوانیوں سے متعلق دستاویزات ، دو اخبارات گارڈین اور فایننشل ٹائمز کے حوالے کئے جائیں گے۔ ان دستاویزات میں لبنان اور کنیا میں سعودی شھزادوں کے غیرقانونی معاھدے شامل ہیں۔

برطانوی اخبار گارڈین کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دستاویزات سے سعودی عرب کے بعض اعلی حکام پر سنگین الزامات عائد ھوسکتےہیں جو سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات کو بھی متاثر کرسکتے ہیں ۔

Add comment


Security code
Refresh