www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

پاکستان کے مشیرپٹرولیم نے کھا ہےکہ پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر

 

 حتمی دستخط ستائیس فروری کو کئے جائیں گے۔

پاکستان میں خبری ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین نے کھا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ستائیس فروری کو تھران کا دورہ کریں گے  جھاں دونوں ملکوں کے صدور کی جانب سے گیس پائپ لائن معاھدے پر دستخط کے بعد معاھدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

پاکستان کے مشیر پٹرولیم نے ایران پی ایس او کے تعاون سے بلوچستان میں آئل ریفائنری قائم کرنے کی بھی اطلاع دی ہے۔

 ادھر پاکستان کے وزیراعظم نے کھا ہے کہ پاکستان - ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، نہ صرف ملک کی توانائی کی کمی کے مسئلہ کو حل کرنے میں معاون ھوگا بلکہ ملک کی معیشت بھی بھتر ھوگی۔

Add comment


Security code
Refresh