www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

804393
چین اورھندوستان نے امریکہ کی جانب سے ایران مخالف پابندیوں کو نظرانداز کر دیا ہے۔
توانائی کے شعبے کے ایک تحقیقاتی مرکز (FGE) نے اعلان کیا ہے کہ چین اورھندوستان امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے کو بند کرنے سے متعلق درخواست کو اھمیت نھیں دے رھے ہیں.
اس مرکز کی رپورٹ کے مطابق چین، ھندوستان اور ترکی نے ابھی تک وائٹ ھاؤس کی اس درخواست کا کوئی جواب نھیں دیا ہے.
ایک سینئر ھندوستانی اھلکار نے کھا کہ ھندوستانی وزیراعظم نریندرمودی نے ایران سے تیل کی برآمدات کو روکنے کی امریکی درخواست کا جواب نھیں دیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh