www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

904804
روس نے کھا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نھیں کرے گا۔مشرق وسطی کیلئے روسی صدر کے خصوصی ایلچی میخائیل بوگدانف نے کل صھیونی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ ماسکو ایسی صورتحال میں کہ جب فلسطین اور اسرائیل کے مابین کوئی اتفاق رائے نہ پایا جائے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نھیں کرے گا۔
واضح رھے کہ امریکہ نے 14 مئی 2018 کو اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیا اور امریکہ کی اس طرح عالمی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی کی پوری دنیا میں مذمت کی گئی اور امریکہ کے اس اقدام کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

Add comment


Security code
Refresh