www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

591693
سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان کے وحشیانہ جرائم اور غلطیوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے کھا ہے کہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی حیثیت کو دنیا میں پامال کردیا ہے اور وہ مشرق وسطی کے ناکام سیاستداں بن گئے ہیں۔
شام میں دھشت گردوں کی حمایت کرکے سعودی عرب نے بھت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا شام میں داعش کی شکست درحقیقت سعودی عرب کی شکست تصور کی جاتی ہے ۔
یمن پر بھی جنگ مسلط کرکے سعودی عرب اپنے اھداف تک اب تک نھیں پھنچ سکا ہے جبکہ یمن جنگ میں سعودی عرب کو دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے سعودی عرب دس ملکوں کے ساتھ مل کر یمن کو فتح نھیں کرسکا اور یمن میں اپنے اھداف تک پھنچنے میں ناکام ھوگیا ہے سعودی عرب کو عرب عوام میں نفرتوں کا سامنا ہے ۔
سعودی عرب نے عراق ، شام اور یمن میں تباھی پھیلانے کے بعد قطر کا بھی رخ کیا لیکن قطرکے محاصرے سے سعودی رعب کمزور اور قطر مضبوط ھوگیا کیونکہ قطر کو ترکی اور ایران کی مدد پھنچ گئی۔ برطانوی اخبار کے مطابق سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان کو ھر محاذ پر شکست کا سامنا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh