www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلامی جمھوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس عراقچی نے امریکہ اور بعض عرب ملکوں کےحمایت یافتہ دھشتگردوں کے ھاتھوں حضرت زینب علیھاالسلام کے 

روضہ مقدس پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
عباس عراقچی نے اس دھشتگردانہ کاروائی کی مذمت کرتےھوئے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہےکہ اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پوری کریں اور اس طرح کی غیر انسانی کارروائیوں کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کریں جو کہ عالمی اور اسلامی قوانین کے سراسر منافی ہیں۔
 قابل ذکرہےکہ شام میں سرگرم عمل دھشتگردوں نےکل جمعہ کے دن حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس پر حملہ کیا تھا جس میں صحن مبارک کو نقصان پھنچا اور کئي زائر شھید اور زخمی ھوئے ۔ حضرت زینب بنت علی علیھمالسلام کا روضہ اقدس دمشق کے مضافات میں واقع ہے۔
شام میں سرگرم عمل دھشتگردوں کو امریکہ، سعودی عرب، صھیونی حکومت، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh