سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دھشتگرد گروہ داعش کو دو مھینے کے اندر اندر نابود کر
دیا جائے گا اور آج دنیا اس کی شاھد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ھوا وعدہ پورا ھو چکا ہے!
جنرل سلیمانی نے رھبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔