www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

922343
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے تاکید کے ساتھ کھا ہے کہ آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران میں بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ھوئے ہیں۔
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے یہ بیان تھران میں اپنے اس بیان کے ایک روز بعد دیا جس میں انھوں نے کھا تھا کہ ایران نے ایٹمی معاھدے کی تمام شقوں پر مکمل طور پر عمل کیا ہے۔
انھوں نے متحدہ عرب امارات میں اکیسویں صدی میں ایٹمی توانائی کے مسئلے کے زیرعنواں کانفرنس کے پھلے روز نامہ نگاروں سے گفتگو میں اس سوال کے جواب میں کہ ایران میں ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے کے معائنہ کاروں کو اپنے فرائض کی انجام دھی میں کسی مشکل کا سامنا ہے، کھا کہ آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران میں بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ھوئے ہیں۔
اس سے قبل یوکیا امانو نے تھران میں صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کے بعد اتوار کے روز پریس کانفرنس میں تاکید کے ساتھ کھا تھا کہ ایران ایٹمی معاھدے پر مکمل عمل کر رھا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh