www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

924388
ھندوستان کے وزیرداخلہ نے کھا ہے کہ القاعدہ اور داعش دنیا بھر میں معصوم لوگوں کو قتل کر رھے ہیں۔
ھندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے حیدرآباد دکن میں پولیس اکیڈمی سے خطاب کرتے ھوئے کھا کہ دنیا دھشت گردی اور خوف کی لپیٹ میں ہے۔
راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پردھشت گردی کا الزام عائد کرتے ھوئے کھا کہ ھمارا پڑوسی ملک دھشت گردی کا ساتھ دے کراسے فروغ دے رھا ہے یہ ھمارے لئے ایک چیلنج ہے جس سے ھماری سیکیورٹی فورسز کامیابی سے نمٹ رھی ہے۔
راج ناتھ سنگھ نے کھا کہ القاعدہ اورداعش دنیا بھر میں معصوم لوگوں کو مار رھے ہیں اورھندوستان بھی دھشت گردی کے اثرات سے محفوظ نھیں۔

Add comment


Security code
Refresh