www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

اسلامی جمھوریہ ایران کی مسلح افواج نے کسی بھی

 جارحیت اور دھمکی کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلا ن کیا ہے۔ اسلامی جمھوریہ ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان نے آج ایک بیان جاری کرکے بیرونی طاقتوں کی ھر ممکنہ جارحیت اور دھمکی کا جواب دینے کے لئے مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ۔ ایرانی مسلح افواج کی مرکزی کمان نے ایران کے اسلامی انقلاب کی چونتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے آج جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ دشمن کی دھمکیوں اور مھم جو بیرونی طاقتوں کی کسی بھی امکانی جارحیت کے مقابلے کے لئے اسلامی جمھوریہ ایران کی مسلح افواج بھرپور آمادگی رکھتی ہیں۔ اس بیان میں مزید کہا گيا ہے کہ دنیا میں سامراج مخالف تحریک اور اسلامی بیداری پر ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات نمایاں ہیں۔

 

 

Add comment


Security code
Refresh