www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

خدا کی معرفت حاصل کرنے کے بھت سے ذرائع اور مختلف طریقے ہیں ، کہ جن کی طرف مختلف فلسفی وکلامی کتابوں، دینی رھنمائوں کے بیانات، اور آسمانی کتابوں میں اشارہ کیا گیا ہے،

عرفاء، حکماء اور دینی رھبروں کے اکثر اقوال میں اس عبارت کو اکثر و بیشتر دیکھا گیا ہے کہ ''خدا کی شناخت فطری ہے'' یا " انسان فطرة ًخدا شناس ہے'' اس مطلب کو سمجھنے کے لئے ھمیں سب سے پھلے فطر ت کے معنی سمجھنا ھوں گے۔

لوگوں کی محنت و مشقت کا ماحصل چونکہ ایک ھوتا ہے اورسب اس سے استفادہ کرنا چاھتے ہیں اس لئے معاشرے کوکچھ قوانین کی ضرورت ہے تاکہ ان کی رعایت سے بغاوت اور لاقانونیت کو روکاجا سکے ۔

اسلام کا سب سے پھلا سیاسی اور سماجی کارنامہ اسلامی امت کی تشکیل ہے جو مدینۃ الرسول(ص) سے شروع ھوئی اور پھر بڑے ھی حیرت انگیز اور افسانوی انداز سے کمال و ترقی کی