www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 واضح ھے کہ میراث انبیاء مال و منال نھیں ھے اورتنھاچیز جوانبیاء کے پاس بھت کم نظرآتی ھے وہ یھی مال دنیاھے ۔ مال دنیا میں سے ان کے پاس کچھ تھا ھی نھیں کہ کسی کے لئے چھوڑتے ۔