www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام میں سرگرم تکفیری دھشتگردوں نے کیمیائی ھتھیاروں کے استعمال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

شام میں سرگرم دھشتگردوں نے دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ میں کیمیائی ھتھیاروں سے حملے کی بات قبول کی ہے اور ان ھشتگردوں نے یہ بھی کھا کہ انھیں کیمیائی ھتھیاروں کے استعمال کا طریقہ بھی نھیں معلوم تھا۔
انفو وارز ویب سایٹ نے اسوشییٹیڈ پریس کے نامہ نگار ڈیل گولک کے حوالے سے لکھا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے میں بھت سے مسلح دھشتگردوں نے اس بات کو قبول کیا ہے کہ سعودی عرب سے بھیجے گئے ان کیمیائی ھتھاروں کو انھوں نے غلط طریقے سے استعمال کیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ دمشق کے غوطہ علاقے کے بھت سے ڈاکٹر، مخالفین اور ان کے خاندان والوں سے بات چیت کے بعد اس نتیجے پر پھنچے ہیں کہ کچھ باغیوں کو سعودی عرب کی انٹلیجینس کے سربراہ بندر بن سلطان کے ذرئعے کیمیائی ھتھیار ملے اور وھی اس حملے کے ذمہ دار ہیں۔
شام میں سرگرم تکفیری دھشتگردوں نے گولک کو بتایا کہ انھوں نے کیمیائی ھتھیاروں کی ٹرینگ تک نھیں لی تھی اور ان کو یہ تک نھیں بتایا گیا تھا کہ ان ھتھیاروں کا کیا کرنا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh