www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

افغانستان کے شھر جلال آباد میں پاکستان، ھندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ھونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

ایران کی نیشنل آئل ٹینکر کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کھا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے دور کے لئے ایران کی بحری جھازرانی بھترین پوزیشن میں ہے۔

سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر تین سال کی قید اور جسمانی و نفسیاتی ٹارچر برداشت کرنے کے بعد آخرکار شھادت کے مرتبے پر فائز ھوگئے۔

برطانوی وزیرخارجہ فلیپ ہیمینڈ نے یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں برطانوی فوجیوں کی شمولیت کا اعتراف کیا ہے۔

سرکاری طور پر سعودی عرب میں 98 فیصد مسلمان ہیں، جس میں سے 15 فیصد اھل تشیع تیل کی دولت سے مالامال مشرقی علاقوں میں آباد