فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

748a6
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صھیونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔

776a2
امریکہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائيڈن کی فتح پر اس ملک کے سیاسی رہنماؤں کے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔

731a8
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔

732a4
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائيڈ کی کامیابی کے اعلان کے باوجود، صھیونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاھو ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

757a0
لائن آف کنٹرول پر ہفتہ کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔