- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 152
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 162
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے فریق مقابل کو قانون اور ضابطوں کی پابندی پر مجبور کر دے گی۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 160
ہم مغرب کی اس دوغلی پالیسی کی شدید طور پر مذمت کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ رسول اعظمؐ کی شان میں توہین در حقیقت تمام مذاہب اور پوری انسانیت کی توہین ہے
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 151
اسلامی جمھوریہ ایران اور ونیزویلا، امریکہ کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 143
پینسلوانیا اور ایریزونا ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی پوری ہو جانے کے ساتھ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائيڈن صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔