- Details
- Category: دسویں اور گیارھویں صدی ھجری کے دوران
- Hits: 1709
۹۰۶ھ میں شیخ صفی الدین اردبیلی (متوفی ۷۳۵ ھ )کے خاندان میں سے ایک تیرہ سالہ نوجوان نے جو مذھب کے لحاظ سے شیعہ تھا ،اپنے آباء واجداد کے تین سو مریدوں اور درویشوں کو ساتھ لے کر حکومت وقت کے خلاف سر اٹھایا تاکہ ایک مستقل ، خود مختار اور آزاد شیعہ ریاست کومعرض وجود میں لائے۔
Read more: دسویں اور گیارھویں صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالت Add new comment