www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

300012
حقیقت تو یہ ھے کہ تاریخ کی رو سے ولادت امام مھدی (عج) کو ثابت کرنے کے لئے اس سے زیادہ کسی دلیل و ثبوت کی ضرورت نھیں ھے اس لئے کہ تمام مسلمانوں کااتفاق اس بات پر ھے کہ”مھدی(عج)اھل بیت میں سے ھوگا “جوآخری زمانہ میں ظھور کرےگا اور انکے نسب کے متعلق احادیث کی تحقیق سے پتہ چلتا ھے کہ” مھدی “وھی شیعوں کے بارھویں امام حضرت محمد ابن حسن ابن علی ابن محمد ابن علی ابن موسیٰ ابن جعفر بن محمد ابن حسین ابن علی ابن ابی طالب علیھم السلام ھیں جو حسنی الام (یعنی فاطمہ بنت امام حسن(ع) امام باقر (ع)کی مادر گرامی )اور حسینی الاب ھیں۔

ولادت عالم منجی بشریت حضرت امام مھدی (عج) تمام محبان اھلبیت (ع) کو مبارک ھوحضرت امام مھدی (عج) دنیا کو عدل وانصاف سے

حقیقت تو یہ ھے کہ تاریخ کی رو سے ولادت امام مھدی (عج) کو ثابت کرنے کے لئے اس سے زیادہ کسی دلیل و ثبوت کی ضرورت نھیں ھے 

مرحوم آیت اللہ علامہ عبدالحسین امینی "صاحب الغدیر" کا ایک نھایت دلچسپ مناظرہ تھران کے ایک امام جماعت کھتے ہیں: کہ میں الغدیر کے