- Details
- Category: دسویں امام
- Hits: 2521
امام علی بن محمد علیہ السلام (جن کا لقب نقی اور کھیں ھادی بھی ملتا ھے) دسویں امام ھیں۔ آپ امام نھم(ع) کے فرزند ھیں، ۲۱۲ھ میں کو مدینہ منورہ میں آپ کی ولادت ھوئی اور۲۵۴ھ میں عباسی خلیفہ معتز باللہ نے آپ کو زھر دلوا کر شھید کردیا۔
Read more: حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی زندگی پر اجمالی نظر Add new comment