- Details
- Written by admin
- Category: شیعوں کے عقائد
- Hits: 853
حضرت علی علیہ السلام کی خلافت ۳۵ ھ کے آخر میں شروع ھوئی اور تقریباً چار سال نو مھینے جاری رھی ۔ حضرت علی علیہ السلام نے اپنی خلافت کے دوران پیغمبر اکرم (ص)کی سنت کو رائج کیا اور خود بھی اسی طریقہ پر کار بندرھے (1)۔ اسلام میں ان اکثر تبدیلیوں کو جو پھلے خلفائے راشدین کے زمانہ میں پیدا ھوگئی تھیں ،اپنی اصلی حالت میں واپس لائے اور
- Details
- Written by admin
- Category: شیعوں کے عقائد
- Hits: 819
اگرچہ حضرت علی علیہ السلام اپنی چار سال اورنو مھینے کی خلافت کے دوران اسلامی حکومت کے درھم برھم حالات کو مکمل طور پر سنبھال نہ سکے او راس کو اپنی پھلی حالت میں لانے میں کامیاب نہ ھوسکے لیکن تین پھلوؤں سے آپ کو کامیابی بھی حاصل ھوئی :
- Details
- Written by admin
- Category: شیعوں کے عقائد
- Hits: 847
شیعہ جماعت کا عقیدہ تھاکہ اسلام کی آسمانی اور خدائی شریعت جس کا سارا مواد خدا کی کتاب اور پیغمبر اکرم (ص)کی سنت میں واضح کیا جاچکا ھے ، قیامت تک اپنی جگہ پر قائم ودائم ھے اور ھرگز قابل تغییر نھیں ھے ۔ لھذا اسلامی حکومت کے پاس اس قانون شریعت کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے لئے کوئی عذر یابھانہ نھیں ھے کہ اس شریعت کی خلاف ورزی
- Details
- Written by admin
- Category: شیعوں کے عقائد
- Hits: 890
جیسا کہ پھلے ابواب میں واضح ھوچکا ھے کہ شیعوں کی اکثریت بارہ امامی شیعوں پر منحصر تھی ۔ یہ وھی جماعت تھی جو حضرت علی(ع) کی پیروکار اور جانبدار تھی اور جس نے حضرت پیغمبر اکرم کی رحلت کے بعد اھلبیت(ع) کے حقوق کی بحالی خصوصا ًخلافت اور دینی رھبری کے بارے میں اعتراضات کئے تھے اور اس کے بعد اکثریتی جماعت یعنی اھلسنت سے الگ ھوگئی تھی ۔
- Details
- Written by admin
- Category: شیعوں کے عقائد
- Hits: 862
حضرت علی علیہ السلام کی شھادت کے بعد آپ کی وصیت اور عوام کی بیعت کے مطابق حضرت امام حسن علیہ السلام نے خلافت سنبھالی جو بارہ امامی شیعوں کے دوسرے امام ھیں۔