- Details
- Written by admin
- Category: حنفی
- Hits: 1060
امام ابو حنیفہ، اس عنوان سے کہ آپ نے اھل سنت کے مذاھب میں سے پہلے مسلک کی بنیاد رکھی ہے، مذاھب اسلامی کی تاریخ میں ایک اھم شخصیت اور مقام کے حامل ہیں لھذا ان کے نسب، نشو و نما و پرورش، سماجی حیثیت، اساتذہ، اجتھاد کی روش، فقہ کی تدریس کی روش، شاگردوں کی تربیت وغیرہ کی شناخت و معرفت ھمیں حنفی مذھب اور اس کی خصوصیات و امتیازات کو سمجھنے میں مددگار و معین ثابت اور اس سے نزدیک کر سکتی ہے۔
Read more: امام ابو حنیفہ حنفی مسلک کے موسس و رئیس Add new comment