فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

802b1
ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست کی وجہ، شھید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو قرار دیا ہے۔

855b3
امریکہ میں دو ھزار بیس کے صدارتی امیدواروں کے درمیان جیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین پر ووٹ چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

847b5
متحدہ عرب امارات کے جرائم سے تنگ آ چکے یمنی صوبے شبوہ کے شہریوں نے ان سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

804b4
صھیونی حکومت کی جیل میں بند فلسطینی قیدی نے اپنی رہائي کے وعدے کے بعد بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

818b7
مقبوضہ فلسطین میں انسانی امور میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے صھیونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے رہائشی مکانوں کے انہدام کا سلسلہ بند کیا جائے۔