- Details
- Written by admin
- Category: اسلام اور حقوق نسواں
- Hits: 1161
دور قدیم میں مصری تہذیب نے دنیا بھر کے معاشروں کو متاثر کیا۔ اب سے تقریباً اڑھائی ہزار برس قبل یونان کے مفکرین اور فاتحین کی بدولت دنیا پر یونانی تہذیب کا غلبہ ہوا۔ اس کے بعد سلطنت روما نے بڑی حد تک یونانی افکار کی بنیاد پر اپنے معاشرتی نظام کو استوار کیا۔
Read more: معاشرے میں تبدیلی کا عمل Add new comment
- Details
- Category: اسلام اور حقوق نسواں
- Hits: 2466
ھم اسلام کے احسانات کو یاد نھیں رکھتے ، بس ان معاملات میں الجھے رھتے ہیں جو ھمارے دل کی تنگی کے باعث پیدا ھوتے ہیں۔ پھر ھم شکایتیں کرتے ہیں کہ اسلام نے عورت کی حیثیت کو کم کیا ہے۔
- Details
- Category: اسلام اور حقوق نسواں
- Hits: 2573
اسلام نے عورت کو مرد کے برابر حقوق چودہ سو سال قبل اس وقت دئیے تھے۔ جب عورت کے حقوق کا تصور ابھی دنیا کے کسی بھی معاشرہ میں پیدا نھیں ھوا تھا۔